• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کا اپوزیشن کو ریکوزیشن واپس لینے کا مشورہ

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو ریکوزیشن واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔

صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ریکوزیشن اجلاس تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے کے لئے نہیں بلایا جاسکتا۔

اپنے خط میں صادق سنجرانی نے کہا کہ آئین اور سابق چئیرمین سینیٹ کی فروری 2016 کی رولنگ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس تحریک کے تحت کسی مسئلے پر بحث کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین