• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ نے انکوائری کمیٹی کو وی سی سندھ یونیورسٹی کیخلاف غیرقانونی اقدام سے روکدیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی جامشورو فتح محمد برفت نےاپنے خلاف کرپشن سے متعلق انکوائری کمیٹی کوچیلنج کردیا عدالت نے انکوائری کمیٹی کووائس چانسلر سندھ یونیورسٹی کے خلاف غیرقانونی اقدام سے روک دیا ہے۔عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری تعلیم کو نوٹس جاری کردئیے۔
تازہ ترین