• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر میں کارروائیاں

حب(نامہ نگار) پاکستان کوسٹ گارڈز نےوندر میں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیاں کرکے چھالیہ، ہزاروں غیر ملکی سگریٹ اوربھاری مقدار میں بھارتی گٹکا برآمد کرلیا،وندر میں واقع باغیچوں کے اندر چھپائی گئی19ٹن سے زائد چھالیہ، ہزاروں غیر ملکی سگریٹ ،اسٹیک اوربھاری مقدار میں گٹکا برآمدکرلیا۔ جبکہ دوسری کا رروائی کے دوران ڈمپر میں چھپائی گئی12ٹن سے زائد چھالیہ برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین