آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ26؍ جمادی الاوّل 1441ھ 22؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 چاندی میں130روپے کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1425 ڈالرسے بڑھ کر 1426ڈالر ہوگئی ۔ جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600روپے اور 10گرام سونے کی قیمت میں 514روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 83300روپے سے بڑھ کر 83900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 71400روپے سے بڑھ کر 71914روپے ہوگئی۔ پیرکو چاندی کی فی تولہ قیمت میں130.00اوردس گرام قیمت میں 111.43روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

بزنس سے مزید