• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں تبادلوں پر پابندی

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں بھی تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ڈاکٹروں، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے تبادلوں پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد ہوکر دی گئی ہے ۔ تبادلوں پر پابندی کا مراسلہ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے پرنسپل اور ایم ایس کو جاری کر دیا گیا ۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں تبادلوں پر پابندی کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا۔ محکمہ میں تبادلوں پر پابندی 14 ستمبر 2019 تک عائد کی گئی ہے۔
تازہ ترین