• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ژوب (نامہ نگار) ژوب میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جیل محلہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص غفران علی زخمی ہو گیا تاہم فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
تازہ ترین