• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور شاہ قبول میں مسلح افراد کی فائرنگ‘ خاتون سمیت دو افراد زخمی

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ شاہ قبول کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق فریق اول عارف ولد ماس خان اور فریق دوم واحد ولد ملک خان جو کہ آپس میں قریبی رشتہ دار ہے اورکے فریق اول سے عارف ولد ماس خان اور مسماۃ(ن)لگ کر زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول احمد رشید نے پولیس پارٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے میں ملوث دو ملزمان واحد اور ناہید پسران ملک خان کو موقع پر گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔
تازہ ترین