• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہوش حیات ہاکی میچ دیکھنے پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات قومی ہاکی چیمپئن شپ کے میچ دیکھنے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں، کھلاڑی انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے، انہوں نے ان کے ساتھ سیلفی اور تصاویر بنوائیں۔


 انہوں نے فاٹا کے گول کیپر نعمان اعجاز کو شاندار کارکردگی پر کیش پرائز دیا۔

تازہ ترین