• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداریعقوب ناصر کا مریم نواز کے اعزاز میں ظہرانہ

کوئٹہ(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے سردار یعقوب خان ناصر نے مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پرظہرانہ دیا جس میں نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین،سینیٹر کبیراحمد محمدشہی،صفدر عباسی،اے این پی کے صوبائی صدراصغر خان اچکزئی،جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع،راحیلہ حمید درانی ،ارباب فاروق کاسی،رشیدخان ناصر،عصمت اللہ سالم، جمال شاہ کاکڑ اوردیگر رہنمائوں نے شرکت کی ۔
تازہ ترین