• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے متبادل تیل کی درآمد کا وعدہ پورا کردیا

امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی درآمدات پرپابندی کے بعد سعودی عرب نے چین کو متبادل کے طور پر تیل کی درآمد کا وعدہ پورا کردیا۔

دوسری جانب امریکا کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے بعد ایرانی تیل کی درآمدات سنہ 2010ء کے بعد کم ترین سطح پرآ گئی ہیں۔

امریکا کی طرف سے ایرانی تیل کی درآمدات پر پابندیوں کے بعد سعودی عرب نے چین کو تیل کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔

تازہ ترین