• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر بمہر جوس مینوفیکچرنگ یونٹ کوڈی سیل کرنیوالے مالک کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پنجاب فورڈاتھارٹی کی جانب سے سیل کئے گئے جوس مینوفیکچرنگ یونٹ کوڈی سیل کرنے والے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ پیرودھائی کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کےسلیمان احمد عابد، ویٹرنری اسپیشلسٹ نے بتایاکہ ثریا فاروق اسسٹنٹ فوڈسیفٹی آفیسر کے ہمراہ خیابان سرسیدسیکٹربی 4میں14مارچ کو رمضان جوس مینوفیکچرنگ یونٹ کامعائنہ کیا تھا ۔ غیرمعیاری طریقے اورصفائی کی ابترصورت حال پرمذکورہ یونٹ کوسیل کردیاگیاتھا۔جسے محمدرمضان نے ڈی سیل کرکےدوبارہ کھول لیا۔
تازہ ترین