کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکی فیڈریشن نے سہیل عباس سے ایک بار پھر کوچنگ اسٹاف میں شمولیت کے لئے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ گندم کی قیمت فی من 3400 سے کم ہو کر 2600 کے قریب آ گئی۔
فہیمہ اعوان نے عید کے پہلے دنِ شوہر کی برسی سے جڑے دکھ کو سنبھالنے سے متعلق جذبات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے ایم پی ایز جو قانون سازی کرتے ہیں انہیں اے آئی کا پتہ ہی نہیں ہے۔
پاکستانی نژاد شخص سمیع گچکی نے سیاسی پناہ کے فیصلے کے لیے ایک دہائی تک انتظار کرنے کے تباہ کن اثرات پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔
بلوچستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ انڈر ٹرائل ملزم کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حج کے موقع پر شدید گرمی کے باعث اے سی والے خیمے لگائے گئے ہیں۔
عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پاک گلف تعاون کونسل اینٹی نارکوٹکس کانفرنس کے وفود کے سربراہان سے ملاقات ہوئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں سے متعلق اپنے ریمارکس میں چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کی غیر ملکی سے شادی کے کیس میں افغان لڑکے کو پاکستانی شہریت دینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
کراچی میں اتوار سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر کم سیوک جِن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔