• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید اسپیشل ٹرین 648 مسافر لے کر راولپنڈی روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے راولپنڈی تک عید اسپیشل ہفتے کو شام 7 بجے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوئی جو براستہ لاہور اتوار کو اپنی منزل پر پہنچے گی،ریلوے حکام کے مطابق ٹرین میں 648مسافر سفر کررہے ہیں۔
تازہ ترین