عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث پیر 12 اگست اور منگل 13 اگست کو اخبار شائع نہیں ہوگا
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ کے مطابق یمنی شمال مشرقی صوبے مأرب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سعودی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
صدر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج ترمیمی بل اور اسٹینڈرڈ ٹائم ترمیمی بل کی بھی منظوری دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اہم ہتھیاروں، میزائلوں اور میزائل شکن نظام کے ذخائر میں کمی نے امریکا کی مستقبل کے کسی بڑے تنازع سے نمٹنے کی صلاحیت پر خدشات پیدا کر دیے۔
بھارتی پنجابی گلوکار نے اعتراف کیا کہ نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے۔
جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ اٹارنی جنرل آ جائیں پھر سب کو سنیں گے۔
فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں ارجنٹینا کو اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
ایف آئی آر میں متعدد معروف شخصیات کے نام شامل ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج چین پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کریں گے۔
عدالت نے قرار دیا کہ آئین میں عوامی خدمت کو صرف بلا معاوضہ یا رضاکارانہ خدمات تک محدود نہیں کیا گیا۔
طغرل بشر کو 2018ء میں چوری و سرکاری اہلکار کا روپ دھارنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن وہ سزا شروع ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
تھامس میسی نے ایوان میں مواخذے کی دفعات پڑھتے ہوئے کہا کہ ہیگستھ نے وزیرِ دفاع کے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔
ناگویا میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے فلوٹنگ ولیج کے سمندر کے راستے پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔
تنظیم نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔