• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،مشال ملک


اسلام آ با د (آ ئی این پی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اقوام عالم سے کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لینے کامطالبہ کر دیا، بد ھ کے روز کنونشن سینٹرمیں یوم آزادی اوریوم یکجہتی کشمیر سے متعلق خصوصی تقریب میں مشال ملک نے شرکت کی۔ پابندسلاسل حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے منفرد انداز میں اقوام عالم سے کشمیر میں ظلم وستم پرنوٹس لینے کامطالبہ کر دیا۔

تازہ ترین