• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت میں بم دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی) تر بت میں سڑک کنارے بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز کے مطا بق جمعرات کو تر بت میں ایئر پورٹ چوک پر کباڑی کی دکان کے سامنے کھڑی نا کارہ گاڑی میں نصب دھما کہ خیز مواد دھما کے سے پھٹ گیا تاہم خو ش قسمتی سے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔ 
تازہ ترین