• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے جلد خاتمے کیلئے پرامید


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرامید ہیں کہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر سے ملاقات اچھی رہے گی، تاہم ملاقات کب ہوگی اس بارے میں آگاہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ چین تجارتی معاہدہ چاہتا ہے، امید ہے بیجنگ امریکی ٹیرف پر کوئی جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔

چین نے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ اور مزید ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔

تازہ ترین