جیمز بانڈ کی مشین گن سے لیس گاڑی6.4ملین ڈالر میں نیلام ہوگئی ہے۔
معروف جاسوس کردار جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی یہ کار بس بٹن دبانے پر چلتا پھرتا ہتھیار بن جاتی ہے۔
اس کار میں 13 تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں دشمنوں کی گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کرنے والے کانٹے، بلٹ پروف شیشے اور تیس بور کی دو میشن گنیں بھی شامل ہیں ۔
تقریب میں جیمز بانڈ سیریز کی دیگر اشیاء بھی نیلامی کے لئے پیش کی گئیں۔