اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید جاں بحق
غیرملکی میڈیا کے مطابق ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔