• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتاری اور ون ویلنگ پر11افرادگرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) کر کے موٹرسائیکلیں تھانوں میں بند کردی گئیں، ٹریفک پولیس نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے زبیر، قمر رشید، ندیم، حسن علی، بلال ، عمیر، منصور ،تحصیل چوک پر وقاص اور عم اورتھا نہ بی ذیڈ پولیس نے بوسن روڈ پر ون ویلنگ کرکے فیصل کو حراست میں لے لیا، پولیس نے جواریوں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 11افراد کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم برآمد کرلی،پولیس نے نواں شہر کے علاقے میں خالی پلاٹ پرچھاپہ مارا جہاں ابراہیم، منظور، مدنی، جاوید، شرافت، جبارکو قابو کرکے 8ہزار 880روپے برآمد کرلئے جبکہ چونگی نمبر ایک پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبین ،رمضان، سجاد، کامران، خرم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے 6ہزار روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین