• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنماؤں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے بھارتی یومِ آزادی کی مرکزی سرکاری تقریب میں شرکت نہیں کی۔

بھارت کے یوم آزادی پر مرکزی تقریب لال قلعے میں ہوئی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی کامیابیوں کے پل باندھ دیئے۔

اپوزیشن رہنما سونیا گاندھی اور راہول گاندھی اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے کانگریس پارٹی کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔

تازہ ترین