• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی پر سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر کے علاقے میں 14اگست کو بیچ سڑک پر گاڑی روک کر ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا نے کے بعد فرار ہونے والے ملزم عثمان قمر کو خفیہ اطلاع پر پولیس نے گلستان جوہر بلاک16میں ایک عمارت پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین