• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل عدالت کے ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد حسین نے واٹر بورڈ ملازم کے قتل کے الزام میں ملزم قربان علی کو سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ ورثاء کو دینے کا بھی حکم دیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے 31 اگست 2013 کو نعمت اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔
تازہ ترین