• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت امن و امان کے قائم میں ناکام ہوچکی، پیپلز پارٹی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدرلیاقت آسکانی جنرل سیکریٹری علی احمد جان قائم مقام انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے کوئٹہ میں مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت ملکی سلامتی اور امن و امان کے قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، ہم شہید اء کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔
تازہ ترین