• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34، بارکھان32، دالبندین 40، گوادر 34، قلات 30، خضدار 36، لسبیلہ36، نوکنڈی 39، سبی 42، تربت 41، ژوب 34 اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین