• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین: جمعیت کے رہنماؤں نےکبیر احمد سے تعزیت کی

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اپوزیشن رکن حاجی نواز کاکڑ ،صوبائی سیکرٹری مالیات حاجی غوث اللہ اچکزئی،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حاجی عین اللہ شمس نے پشین جا کر کراچی میں جنریٹر کے دھوئیںسے جاں بحق کبیر احمدکے چار بیٹوں کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔

تازہ ترین