اسٹیون اسمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
پاکستان کے بابراعظم 17ویں اور اسد شفیق 21ویں نمبر پر ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اس وقت دنیا کے تیسرے بہترین بیٹسمین ہیں۔
بولرز میں پیٹ کمنز کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔