• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ کر لیا۔


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف جانے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ کچھ تکنیکی امور کا جائزہ لینے کے بعد عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین