• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالرکی قدر 3 پیسے کم ہوگئی،اوپن مارکیٹ میں استحکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 3پیسے کی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا ،تفصیلات کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158.67 اور 158.77 روپے ہو گئی گزشتہ روز یہ قیمت 158.70اور 158.80روپے تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 158.50روپے اور 159 روپے پر مستحکم رہی ۔
تازہ ترین