• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان میں 9ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہاتاہم ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بارکھان میں 9ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، بارکھان33، دالبندین 40، گوادر34، قلات30، خضدار37، لسبیلہ37، نوکنڈی40، سبی42، تربت40، ژوب35 اور زیارت میں 26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین