• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’دی گولڈ فنچ‘کاٹریلر


ہالی ووڈ فلم ’ دی گولڈ فنچ ‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی موت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن، فن وولف ہارڈ، جیفرے رائٹ، پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

تازہ ترین