• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1965ء سے بہبود ایسوسی ایشن کی خدمات فنڈ ریزنگ مینا بازار ایف9میں ہو گا

راولپنڈی (جنگ نیوز) 1965ء کی جنگ میں سول اور فوجی افسران کی بیگمات نے فوجی بھائیوں کیلئے کھانے پینے کی اشیاء کے پیکٹ بنا کر بھجوانے کا سلسلہ شروع کیا جسے بعدازاں بہبود کا نام دیا گیا۔ آج بہبود ایسوسی ایشن آف پاکستان کا نام اپنی خدمات میں ایک مثال آپ بن گیا ہے۔ اسکے پروگراموں میں تعلیم بالغاں‘ فیملی پلاننگ‘ بہبود انڈسٹریل ہال‘ بوتیک‘ صحت اور روزگار وغیرہ شامل ہیں۔ راولپنڈی بہبود ایسوسی ایشن کیلئے بیگم اختر ریاض الدین کی کاوشوں میں ہزاروں دعائیں بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین