• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ میں جمعرات کو شاداب خان نے رپورٹ کردی ۔ وہ حسن علی کی شادی میں شرکت کے لئے تین دن کے لئے دبئی گئے تھے۔ شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ جمعے کو ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین