• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر میںبھارتی جارحیت کیخلاف وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور(خبرنگارخصوصی)عدلیہ بچاوُ کمیٹی کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں احتجاج کیاگیا وکلاء نے کشمیر میں جاری کرفیو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کے بھارت کے خلاف نعرے اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے احتجاج میں عبدالرشید قریشی۔منظور گیلانی۔امتیاز رشید قریشی۔ڈاکٹرشاہد نصیر۔راجا فاروق۔ بگا جٹ۔خواجہ اظہرمجید اور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین