• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکجہتی کشمیر ریلی کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے ٗ سردار خان کاکڑ

کوئٹہ(پ ر) کاکڑ جمہوری پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر سردار خان کاکڑ نے کشمیر یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کامیاب ریلی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے کچلاک سے کوئٹہ شہر تک کارکن گشت کرتے ہوئے پریس کلب پہنچے ہیں انہوںنے کہاکہ کشمیری بھائی ہم سے جدا نہیں ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں مودی سرکاء کے ظلم کی لکیریں کشمیریوں کو ہم سے جدا نہیں کرسکتیں پاکستانی کے عوام اورپاک فوج کشمیریوں کے ساتھ ہیں سرکار نے وادی کشمیرکوقیدخان بنادیا ہے کشمیریوں کے دکھ درد میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔
تازہ ترین