آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات25؍جمادی الثانی 1441ھ 20؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین: چاول کا کھیت کینوس میں تبدیل

چاول کے کھیت کینوس میں تبدیل 


آپ نے کھیتوں میں کسانوں کو کاشت کاری کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب کھیتوں پر مصوری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

چین میں کسانوں نے اپنے خوبصورت ہرے بھرے کھیتوں پر مختلف تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ فصل نہیں کوئی کینوس ہو۔

یوں ہریالے کھیت پر مصوری کے خوبصورت نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کوحیرت میں ڈالی دیا، وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید