• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی عوام کشمیری مسلمانوں کی جدو جہد میں انکے ساتھ ہیں، علامہ عون نقوی

کراچی (پ ر)ادارہ تبلیغ تعلیمات کے سربراہ مولانا عون محمد نقوی نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر پاکستانی عوام سراپا احتجاج اور آزادی کی جدوجہد میں انکے ساتھ ہیں،رضویہ سوسائٹی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اقوام متحدہ ،اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں ،اس موقع پر مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا عمران مہدی،لخت حسنین زیدی ہمولانا اکبر علی ناصری،سخاوت حیدری اور دیگر موجودتھے۔

تازہ ترین