• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان ،جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے کی مزید کمی سے 87100روپے ہو گئی جو کہ گذشتہ روز 87900روپے تھی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 686روپے کی کمی سے 74674 روپے ہو گئی
تازہ ترین