• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمیکا ( جنگ نیوز)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارتی کر کٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں آخری اطلاعات تک تین وکٹ پر98رنز بنائے تھے، راہول38رنز بناکر آوٹ ہوئے، کوہلی 14رنز پر ناٹ آوٹ تھے،بھارت نے پہلی اننگز میں297رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے پہلی باری میں222رنز اسکور کئے۔

تازہ ترین