پوری دنیا کے سامنے دن رات
رو رہے ہیں، بلک رہے ہیں لوگ
بربریّت کی زد پہ ہے کشمیر
اور چپ چاپ تک رہے ہیں لوگ
جو روٹ کا کہنا تھا کہ آئندہ 5 دن کرکٹ کھیلنے پر پوری توجہ ہوگی۔ کوشش کرینگے، سیریز 0-3 پر ختم کریں۔
کراچی کے نوجوان مقتول تاجر میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی طرف سے مداخلت کیوں ہوئی ہے؟ یہ سوال اہم ہے۔
کنگنا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کسی بھی کامیاب اور خود مختار خاتون اداکارہ کے کردار پر داغ لگانا اور اسے بدنام کرنا نتہائی خراب سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
انڈہ ابالنے کے 6 مختلف اوقات اور ان کی حالت کچھ یوں ہے کہ 4 منٹ تک ابالنے میں زردی مکمل طور پر مائع (پتلی) رہتی ہے جبکہ سفیدی ہلکی سی جمتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے نئے صوبوں سے متعلق فیصلے مشاورت سے کرنے کی تجویز دے دی۔
نئی آٹو اینڈ آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ پالیسی میں گاڑیوں پر ٹیرف میں 80 فیصد تک کمی کی تجویز سامنے آگئی۔
میں ایسی منفی خبروں اور کمنٹس کو پڑھنے سے گریز کرتی ہوں تاکہ اپنا ذہنی سکون قائم رکھ سکیں: بھارتی اداکارہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے الٹا نقصان پہنچانے والے ہیں۔
نارتھ کراچی میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اماراتی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ آئی ایچ آر اے کی 15 ماہرین پر مشتمل ٹیم پمز میں موجود ہے۔ پمز میں صحت سہولتوں، مریضوں کے تحفظ اور سروس ڈیلیوری معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ میں اشتہاری ملزم ممتاز کی والدہ کے وکیل نے ویڈیوز ، آڈیوز اور دستاویز عدالت میں پیش کرنے کی اجازت مانگ لی۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ بھارت نے نقشے کی تصحیح کے عنوان سے پیش کی گئی اس قرارداد کی حمایت کی تھی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 4396 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ترجمان ایرانی عدلیہ علی کاظمی نے بتایا ہے کہ محمد باقر خرازی کو عدالتی حکم کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی تنصیبات پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتا ہوں۔