آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات19؍محرم الحرام 1441ھ 19؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسان نما روبوٹ لیجانے والا روسی خلائی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے میں ناکام

ماسکو(نیوز ڈیسک)انسان نما روبوٹ لے کر جانے والا روسی خلائی جہاز آج ہفتے کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی کوشش میں ناکام رہا۔ بتایا گیا ہے کہ پہلی کوشش میں ناکامی کے بعد اب یہ جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی دوبارہ کوشش کرے گا۔ روسی خبر رساں اداروں کے مطابق سویوز خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے فقط سو میٹر دور تھا، جب اسے خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی کوشش روکنا پڑی۔

دنیا بھر سے سے مزید