• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،7افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس نے حساس اداروں کےساتھ مل کر تھانہ نیوملتان،تھانہ بہاالدین زکریا، چہلیک اور تھانہ گلگشت کے علاقوں بود لہ ٹاؤن ،منیر آباد، شاداب کالونی اور جناح ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن کے دوران 3 ویپن برآمد کئے گئے اور 7 افراد کو گرفتار کیاگیا ۔
تازہ ترین