• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں کئی روز سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی۔

کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پیٹرول بم پھینکے۔


جواب میں پولیس نے مظاہرین پر پانی کی توپوں کا استعمال کیا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ کی۔

جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، مظاہرین ہانگ کانگ میں مکمل جمہوریت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ہانگ کانگ میں لاکھوں مظاہرین کئی روز سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین