• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان صوبےغزنی میں افغان اور امریکی افواج کے فضائی حملے میں 16 طالبان جنگجو ہلاک ہو گئے۔

افغان حکام کے مطابق افغان اور امریکی افواج نے غزنی کے مختلف اضلاع میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

فضائی حملوں میں طالبان کے 16 جنگجو مارے گئے، تاہم ان حملوں میں شہریوں کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

تازہ ترین