کراچی میں جنوری تا اگست جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، حکومت جرائم کے خلاف اقدامات کر رہی ہے: سعدیہ جاوید
امریکی فوج نے اردن میں موافق السلطی ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کے بعد انہیں وہاں سے منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026ء سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ 5 ہزار ڈالرز اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔
عثمان پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں نے حمیرا بانو اور ان کے شوہر سے بات کی اور ہم تینوں نے ان افواہوں پر خوب ہنسی مذاق کیا۔
امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔
امریکی صدر نے ایران کو گزشتہ 51 سال سے مشرقِ وسطیٰ کا ’دبنگ ملک‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران خطے میں پہلے جیسا طاقتور نہیں رہا۔
میم میں اکشے کمار کے طنزیہ و شرارتی تاثرات کو استعمال کرتے ہوئے ڈرون آبدوز کے معاملے کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق یمنی وزیرِ دفاع الصالح گورنریٹ کے دورے پر تھے جہاں ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔
رائٹرز نے اپنے خفیہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی فوجی کردار صرف سعودی حدود کے دفاع تک محدود رہے گا۔
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔
گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران سے جنگ مڈٹرم انتخابات بعد ہی ختم ہوگی۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیڑول کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کریں گے۔
سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص کو سندھ انفیکشن ڈزیز اسپتال لایا گیا تھا۔
مشترکہ بیان میں ایران، روس اور چین نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے پیش قرارداد کے مسودے میں ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملوں کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔