• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار راہگیر کو ٹکر مارتے ہوئے درختوں میں جا گھسی

کار راہگیر کو ٹکر مارتے ہوئے درختوں میں جا پھنسی


چین میں ایک کار تیر رفتاری کے دوران ایسی بے قابو ہوئی کے فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی اور راہگیر کو ٹکر ماردی۔

زرائع کے مطابق چین میں گوانگ زی نامی علاقے میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو تے ہوئے فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی اور راہگیر کو ٹکر مار کر بری طرح زخمی کر دیا ۔

اس کے بعد یہ بے قابو کار ہوا میں اُڑ تے ہوئے درختوں سے جا ٹکرائی اور پھنس گئی۔

تازہ ترین