اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی غیر قانونی حملوں اور صورتحال سے آگاہ کیا
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے بھارت کے غیر قانونی حملوں اور علاقائی صورتحال پر ترک ہم منصب کو آگاہ کیا۔