• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا پاکستان منزلیں آسان پروجیکٹ کا افتتاح کردیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیا پاکستان منزلیں آسان پروجیکٹ کا افتتاح کردیا ہے۔

  نیا پاکستان منزلیں آسان پروجیکٹ کا افتتاح 


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حافظ آباد میں نیا پاکستان منزلیں آسان پروجیکٹ کا افتتاح کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ منصوبے کے تحت چار سڑکوں کی تعمیر ہو گی، تجارتی سرگرمیاں تیز ہوں گی اور عوام کو فائدہ ہو گا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ نیا پاکستان منزلیں آسان پروجیکٹ کےتحت 11 سو 36 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور 5 سال کےعرصے میں صوبے میں 50 کروڑ پودے لگائیں جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبےکےتحت 32کروڑ کی لاگت سےحافظ آباد میں 4نئی سڑکیں بنائی جائیں گی۔

تازہ ترین