کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت اور 10گرام قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 89000 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 76303روپے پرمستحکم رہی۔جمعرات کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا۔