• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی میں 38 ہزار افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹر اشوک کمار

میرپور ماتھیلو (نامہ نگار) ٹی بی کنٹرول پروگرام کی جانب سے گھوٹکی ضلع کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ٹی بی قابل علاج مرض ہے اسکا وائرس ایک مریض سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے۔ ٹی بی کا ایک مریض 10سے 15صحت مند افراد کو متاثر کرتا ہے۔ گھوٹکی ضلع میں 38ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔ سندھ میں ہر سال 7لاکھ افراد میں ٹی بی کا وائرس منتقل ہورہا ہے۔
تازہ ترین